پنجاب نے سندھ سے زیادتی تو کی ہے!

سیلاب کے بعد پاکستان کی سیاست میں ایک طوفان برپا ہے۔ حکمراں اتحاد کی دو بڑی جماعتیں آمنے سامنے ہیں۔ اقدامات سے امداد تک کی بحث اس وقت مرسوں مرسوں تک پہنچ چکی ہے۔ پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری روز پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھاتی ہیں اور جیالے برا مان جاتے ہیں۔ ویسے سچ … Continue reading پنجاب نے سندھ سے زیادتی تو کی ہے!