گندی ویڈیوز اور غیر قانونی کام پر شرمندہ ہوں؛ ڈکی بھائی نے قوم سے معافی مانگ لی

معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی نے عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ انہوں نے ماضی میں غیر اخلاقی ویڈیوز بنائیں جس پر وہ پوری قوم سے معافی مانگتے ہیں۔ ڈکی بھائی نے بتایا کہ انہوں نے کچھ ایپلیکیشنز کو بغیر یہ تصدیق کیے کہ وہ پاکستان … Continue reading گندی ویڈیوز اور غیر قانونی کام پر شرمندہ ہوں؛ ڈکی بھائی نے قوم سے معافی مانگ لی