موٹرسائیکل پر 20، کار پر 30 ہزار! کراچی میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر بھاری چالان شروع

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں ایک نجی ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے والوں پر بھاری جرمانے عائد … Continue reading موٹرسائیکل پر 20، کار پر 30 ہزار! کراچی میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر بھاری چالان شروع