مشرق وسطی میں دفاعی اقدامات میں اضافہ، امریکا کے مقاصد کیا ہیں؟

7 اکتوبر کو شروع ہونے والے فلسطین اسرائیل تنازعے کے پس منظر میں خطے میں امریکا نے مشرق وسطی میں اضافی فضائی دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان کیا ہے، آئیے جاننے کی کوشش کرتے ہیں امریکا کا منصوبہ کیا ہے؟ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نے کہا ہے کہ وہ خطے میں اپنی افواج پر حالیہ … Continue reading مشرق وسطی میں دفاعی اقدامات میں اضافہ، امریکا کے مقاصد کیا ہیں؟