انڈیا نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ 2025 جیت لیا

انڈیا نے پاکستان کو پانچ وکٹس سے شکست دے کر ایشیا کپ 2025 جیت لیا۔ پاکستانی ٹیم نے بھارت کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف دیا تھا جسے بھارتی ٹیم نے 19.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، بھارت نے 9ویں مرتبہ ایشیاکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، تلک ورما 69 … Continue reading انڈیا نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ 2025 جیت لیا