بھارت جیت کر بھی ٹرافی سے محروم، کپ ایشین کرکٹ کونسل واپس لے گئی

دبئی: ایشیا کپ 2025 کا فائنل کرکٹ میدان میں سنسنی خیز مقابلے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا تاہم اس کے بعد ایک غیر معمولی تنازع سامنے آیا جب بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے … Continue reading بھارت جیت کر بھی ٹرافی سے محروم، کپ ایشین کرکٹ کونسل واپس لے گئی