بھارتی خواتین بھی غیر مہذب نکلی! پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء سے ہاتھ ملانے سے انکار

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے صاف انکار کر دیا جس پر کھیل کے اصولوں اور اسپورٹس مین اسپرٹ کو شدید نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹاس جیت کر … Continue reading بھارتی خواتین بھی غیر مہذب نکلی! پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء سے ہاتھ ملانے سے انکار