ایرانی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے براہِ راست فضائی آپریشن کا آغاز کردیا

ایرانی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے براہِ راست فضائی آپریشن کا آغاز کردیا جو مسافروں کی سہولت کیلئے ایک اہم اضافہ ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی تابان ائیر لائن نے سیکڑوں مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے براہِ راست فضائی آپریشن کا اعلان کیا۔ پاکستان اور ایران سے تعلق رکھنے والے افراد کاروباری … Continue reading ایرانی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے براہِ راست فضائی آپریشن کا آغاز کردیا