سمندری طوفان آرہا ہے؟ کراچی کے ساحل پر خطرے کی گھنٹی بج گئی، اہم ہدایات جاری

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود کم دباؤ کا نظام اب ڈپریشن کی شکل اختیار کرچکا ہے۔ یہ نظام کراچی سے تقریباً 440 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے اور اس کے باعث کراچی کے ٹراپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر نے چوتھا ایڈوائزری جاری کیا ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق یہ ڈپریشن … Continue reading سمندری طوفان آرہا ہے؟ کراچی کے ساحل پر خطرے کی گھنٹی بج گئی، اہم ہدایات جاری