پاکستان میں صرف ایک موبائل کمپنی باقی رہنے والی ہے؟ پی ٹی سی ایل کا بڑا قدم

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کی باضابطہ اجازت دے دی ہے جسے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اس فیصلے کا خیر … Continue reading پاکستان میں صرف ایک موبائل کمپنی باقی رہنے والی ہے؟ پی ٹی سی ایل کا بڑا قدم