آپ کا بینک اکاؤنٹ اور ذاتی معلومات خطرے میں؟ جانیں نئے آن لائن فراڈ فشنگ سے بچاؤ کے طریقے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ فشنگ ایک دھوکہ دہی کا ایسا طریقہ ہے جس میں جرائم پیشہ افراد جعلی ای میلز، پیغامات یا ویب سائٹس کے ذریعے صارفین کو گمراہ کر کے ان کی ذاتی اور مالی معلومات چرانے کی کوشش کرتے ہیں۔ فشنگ کیا ہے؟ … Continue reading آپ کا بینک اکاؤنٹ اور ذاتی معلومات خطرے میں؟ جانیں نئے آن لائن فراڈ فشنگ سے بچاؤ کے طریقے