اسرائیل نے فلسطینیوں کو غزہ شہر خالی کرنے کیلئے 4 گھنٹے کی مہلت دیدی

غزہ: اسرائیل فوج کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل نے غزہ شہر کے اندر پھنسے شہریوں کو غزہ سے نکلنے کے لئے 4گھنٹے کی مہلت دیدی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کی افواج نے غزہ شہر کو گھیرے میں … Continue reading اسرائیل نے فلسطینیوں کو غزہ شہر خالی کرنے کیلئے 4 گھنٹے کی مہلت دیدی