مشتاق احمد بھی شامل! صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں گرفتار قیدیوں کا انجام کیا ہوگا؟ اسرائیل نے اہم اعلان کردیا

اسرائیلی وزارت خارجہ نے جمعرات کو صمود فلوٹیلا کے شرکاء کی گرفتاری سے متعلق پہلا باضابطہ بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام گرفتار افراد محفوظ اور صحت مند ہیں اور انہیں اسرائیل پہنچنے کے بعد قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ملک بدر کردیا جائے گا۔ وزارت خارجہ کے مطابق … Continue reading مشتاق احمد بھی شامل! صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں گرفتار قیدیوں کا انجام کیا ہوگا؟ اسرائیل نے اہم اعلان کردیا