جے یو آئی کا لاہور پولیس پر فلسطینیوں کی امداد کیلئے لگائے کیمپ کو اکھاڑنے کا الزام

جے یو آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور پولیس نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی امداد کیلئے لگائے گئے اس کے کیمپ کو اکھاڑ دیا ہے، جبکہ لاہور پولیس نے اس الزام کو بےبنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔  سوشل میڈیا پر  جے یو آئی کے حامیوں اور کارکنوں کے پیجز پر … Continue reading جے یو آئی کا لاہور پولیس پر فلسطینیوں کی امداد کیلئے لگائے کیمپ کو اکھاڑنے کا الزام