مولانا فضل الرحمان غزہ کیلئے روانہ نہیں ہوئے۔جے یو آئی کی تردید جاری

مولانا فضل الرحمان غزہ کیلئے روانہ نہیں ہوئے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے غزہ روانہ ہونے کی خبر بے بنیاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی ترجمان جمعیت علمائے اسلام (ف) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے غزہ روانہ ہونے کی خبر میں کوئی صداقت … Continue reading مولانا فضل الرحمان غزہ کیلئے روانہ نہیں ہوئے۔جے یو آئی کی تردید جاری