کراچی پولیس نے پنجاب کی بیٹیوں کی عزت بچالی! جانیں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ کیا ہوا

کراچی پولیس نے پنجاب سے دو کم عمر لڑکیوں کو نوکری کا لالچ دے کر مبینہ طور پر فروخت کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دونوں لڑکیوں کو تحفظ میں لے کر شیلٹر ہوم منتقل کردیا ہے۔ ایئر پورٹ تھانے کے انچارج ظہیر کے مطابق، پولیس نے لڑکیوں کے والدین اور پنجاب پولیس کو صورتحال … Continue reading کراچی پولیس نے پنجاب کی بیٹیوں کی عزت بچالی! جانیں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ کیا ہوا