کراچی کے شہری آوارہ کتوں کے رحم و کرم پر، پانچ دن میں 800 سے زائد شہری اسپتال پہنچ گئے
کراچی میں کتے کے کاٹنے کے واقعات وبا کی شکل اختیار کرگئے، رواں سال کے صرف پہلے 5 دنوں میں کتوں نے 850 افراد کو کاٹ لیا۔ انڈس اسپتال کورنگی میں پانچ دنوں میں 300 نئے سگ گزیدگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ سول اور جناح اسپتال میں بھی کتے کے کاٹنے کے 300 … Continue reading کراچی کے شہری آوارہ کتوں کے رحم و کرم پر، پانچ دن میں 800 سے زائد شہری اسپتال پہنچ گئے
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed