جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ، جامعہ کراچی نے 3 سال کی پابندی بھی لگادی

کراچی: جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کی ڈگری منسوخ کرتے ہوئے ان پر تین سالہ پابندی عائد کر دی ہے۔ قومی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ جمعہ کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں سامنے آیا۔ جامعہ کراچی کے جاری کردہ اعلامیے … Continue reading جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ، جامعہ کراچی نے 3 سال کی پابندی بھی لگادی