کراچی میں آج ہلکی بوندا باندی کا امکان، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟

کراچی میں آج ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ شہر میں فضا نمی سے بھری ہوئی ہے،سمندری ہوائیں دوبارہ چلنا شروع ہو گئی ہیں تاہم ان کی شدت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 25اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ … Continue reading کراچی میں آج ہلکی بوندا باندی کا امکان، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟