کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری، یلو لائن منصوبہ دسمبر میں مکمل ہونے کا امکان، بس کے روٹس ودیگر معلومات

کراچی کے شہریوں کے لیے سفری مشکلات اب کم ہونے جا رہی ہیں کیونکہ یلو لائن بی آر ٹی منصوبہ تکمیل کے قریب ہے اور رواں سال دسمبر میں اس کا افتتاح کر دیا جائے گا۔ کراچی جیسے میگا سٹی میں روزانہ لاکھوں لوگ سفری پریشانیوں کا شکار رہتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شہر کو … Continue reading کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری، یلو لائن منصوبہ دسمبر میں مکمل ہونے کا امکان، بس کے روٹس ودیگر معلومات