گلوکارہ کیٹی پیری کا مشکلات اور جدوجہد کا اعتراف

لاس اینجلس: عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کیٹی پیری نے ایک جذباتی بیان میں اپنے گزشتہ سال کی مشکلات اور ذاتی جدوجہد کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے اورلینڈو بلوم سے علیحدگی، پیشہ ورانہ مسائل اور اپنی اندرونی بحالی کے سفر پر کھل کر بات کی۔ چالیس سالہ گلوکارہ نے اپنے البم 143 کی پہلی سالگرہ … Continue reading گلوکارہ کیٹی پیری کا مشکلات اور جدوجہد کا اعتراف