کرن حق کا راحت فتح علی خان کے گانے پر پوز، ویڈیو وائرل

شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کرن حق کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ اداکارہ کرن حق نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی بالی وڈ گانے پر پوز … Continue reading کرن حق کا راحت فتح علی خان کے گانے پر پوز، ویڈیو وائرل