کرن حق کا راحت فتح علی خان کے گانے پر پوز، ویڈیو وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

کرن حق کا راحت فتح علی خان کے گانے پر پوز، ویڈیو وائرل
کرن حق کا راحت فتح علی خان کے گانے پر پوز، ویڈیو وائرل

شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کرن حق کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

اداکارہ کرن حق نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی بالی وڈ گانے پر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kiran Haq (@kiranhaqofficial)

کرن حق نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’جب میں اکیلے رہتے ہوئے پُرسکون محسوس کرتی ہوں تو میں مزید خوبصورت لگتی ہوں‘۔

غزہ کے حق میں پوسٹس کرنے والی ہالی وڈ اداکارہ مشکل میں پڑ گئیں

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

Related Posts