کم دباؤ کا سسٹم کراچی سے 340 کلومیٹر دور، تیز ہوائیں، سمندر بپھرنے کا خدشہ، وارننگ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات کے سائیکلون وارننگ سینٹر کے مطابق ایک واضح کم دباؤ کا نظام کراچی کے جنوب مشرق میں تقریباً 340 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے جو اس وقت بھارتی ریاست گجرات کے علاقے سوراشٹرا کے اوپر ہے۔ یہ نظام مغرب یا جنوب مغرب کی سمت بڑھتے ہوئے آج رات یا کل صبح … Continue reading کم دباؤ کا سسٹم کراچی سے 340 کلومیٹر دور، تیز ہوائیں، سمندر بپھرنے کا خدشہ، وارننگ جاری