غزہ کے مظلوم بچوں سے ملاقات، ملالہ کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے ایک لاکھ ڈالر عطیہ

نوبیل امن انعام یافتہ اور پاکستانی نژاد برطانوی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے اعلان کیا ہے کہ ان کا “ملالہ فنڈ” فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے ایک لاکھ ڈالر کا عطیہ فراہم کرے گا۔ اس ہفتے ملالہ نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ان فلسطینی پناہ گزینوں سے ملاقات کی جو غزہ میں … Continue reading غزہ کے مظلوم بچوں سے ملاقات، ملالہ کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے ایک لاکھ ڈالر عطیہ