مریم نواز کا پنجاب کے سیلاب متاثرین سے متعلق اہم اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے عمل کی براہِ راست آن لائن مانیٹرنگ خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے متاثرہ علاقوں میں سڑکوں، پلوں اور دیگر انفراسٹرکچر کی فوری بحالی کے احکامات بھی جاری کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے احکامات پر سیلاب … Continue reading مریم نواز کا پنجاب کے سیلاب متاثرین سے متعلق اہم اعلان