متنازع اقدام پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم سے معافی مانگ لی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سخت اقدام کے بعد آئی سی سی کے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینجر اور ٹیم کے کپتان سے معافی مانگ لی ہے۔ متنازع امپائر اینڈی پائی کرافٹ نے انڈیا پاکستان کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو مصافحہ کرنے سے … Continue reading متنازع اقدام پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم سے معافی مانگ لی