مہوش حیات کی سنجے دت کے ساتھ سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ مہوش نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ مہوش حیات اور سنجے دت کی تصویر دیکھ کر شائقین نے دونوں … Continue reading مہوش حیات کی سنجے دت کے ساتھ سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی