کراچی میں منگل کو سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی! کیا آج بھی بادل برسیں گے؟

کراچی سمیت سندھ کے متعدد اضلاع میں آج بدھ کے روز تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ بارش بھارت کی ریاست گجرات کے اوپر بننے والے موسمی نظام کے زیرِ اثر ہو گی جو سندھ کے کئی شہروں کو متاثر کر … Continue reading کراچی میں منگل کو سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی! کیا آج بھی بادل برسیں گے؟