پہلی بار کسی امریکی کمپنی نے اسرائیلی فوج پر ٹیکنالوجی لاک لگا دیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کی بعض ایسی ٹیکنالوجیز تک رسائی روک دی ہے جو فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر نگرانی کے لیے استعمال ہو رہی تھیں۔ کمپنی کے مطابق اسرائیلی فوج کی ایک خفیہ انٹیلیجنس یونٹ کو مائیکروسافٹ کی کلاؤڈ سروسز سے اس وقت کاٹ دیا گیا … Continue reading پہلی بار کسی امریکی کمپنی نے اسرائیلی فوج پر ٹیکنالوجی لاک لگا دیا