ایک ماہ پرانی بوسیدہ لاشیں بر آمد! لاہور تین افراد کی پراسرار موت نے سب کو دہلا دیا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے کاہنہ میں سینٹرل پارک (ایف بلاک) کے ایک گھر سے تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں ایک باپ اور اس کے دو بیٹے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق متوفین میں نعمان (باپ)، عمران اور کامران (بیٹے) شامل ہیں۔ لاشیں شدید بوسیدہ حالت میں ملی ہیں اور ان … Continue reading ایک ماہ پرانی بوسیدہ لاشیں بر آمد! لاہور تین افراد کی پراسرار موت نے سب کو دہلا دیا