مسلمان کبھی حُبِّ رسول ﷺ سے پیچھے نہیں ہٹے گا! اویسی کا مودی کو ایمان افروز جواب

بھارت میں آئی لو محمد ﷺ کہنا جرم قرار دیے جانے کی مبینہ کوشش پر مسلم رہنما اسد الدین اویسی نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اویسی نے کہا ہے کہ محض محبت کا اظہار جرم نہیں ہو سکتا اور اتر پردیش حکومت کا اس طرح کے پوسٹرز پر پابندی لگانا ایک خطرناک … Continue reading مسلمان کبھی حُبِّ رسول ﷺ سے پیچھے نہیں ہٹے گا! اویسی کا مودی کو ایمان افروز جواب