شناختی کارڈ بنوانے کیلئے اب لمبی قطاروں اور انتظار کی زحمت ختم! نادرا نے عوام کیلئے نئی سہولت متعارف کروادی

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے اپنے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا جدید ورژن جاری کر دیا ہے جس میں متعدد نئی اور جدید خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد پاکستانی شہریوں کے لیے شناختی خدمات کو مزید مؤثر، آسان اور قابل رسائی بنانا ہے تاکہ قومی شناختی … Continue reading شناختی کارڈ بنوانے کیلئے اب لمبی قطاروں اور انتظار کی زحمت ختم! نادرا نے عوام کیلئے نئی سہولت متعارف کروادی