ملک میں ہو کیا رہا ہے! ٹک ٹاک پر بچوں کی فحش ویڈیو بناکر بیچنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ ٹک ٹاک کے ذریعے بچوں کی فحش ویڈیوز بنا کر پھیلا رہا تھا۔ ایجنسی کے تحقیقاتی افسر نے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے … Continue reading ملک میں ہو کیا رہا ہے! ٹک ٹاک پر بچوں کی فحش ویڈیو بناکر بیچنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟