نکول کڈمین اور کیتھ اربن کی شادی ختم ہونے کی تصدیق

ہالی ووڈ کی معروف آسکر یافتہ اداکارہ نکول کڈمین اور گریمی ایوارڈ یافتہ کنٹری میوزک اسٹار کیتھ اربن نے 19 سالہ رفاقت کے بعد اپنی شادی ختم ہونے کی تصدیق کردی ہے، یہ جوڑا رواں سال کے اوائل میں خاموشی سے علیحدہ ہو چکا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کے مطابق نکول … Continue reading نکول کڈمین اور کیتھ اربن کی شادی ختم ہونے کی تصدیق