شمالی کوریا کی اسرائیل کو گریٹا تھنبرگ کی رہائی کیلئے الٹی میٹم دینے کی خبر جھوٹی قرار

سوشل میڈیا پر گزشتہ روز ایک انوکھا اور حیران کن دعویٰ گردش کرتا رہا کہ شمالی کوریا نے اسرائیل کو مبینہ طور پر 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیا ہے تاکہ وہ سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کو رہا کرے جنہیں غزہ جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز نے گرفتار کر لیا تھا۔ … Continue reading شمالی کوریا کی اسرائیل کو گریٹا تھنبرگ کی رہائی کیلئے الٹی میٹم دینے کی خبر جھوٹی قرار