کراچی: آن لائن رکشہ ڈرائیور کی دو خواتین کو جان سے مارنے کی کوشش، کمپنی نے پرومو کوڈ دیکر ٹال دیا، شہری برہم، بائیکاٹ کا عندیہ

کراچی: شہر قائد میں آن لائن رائیڈ سروسز شہریوں کے لیے سہولت کے ساتھ ساتھ خطرہ بھی بننے لگیں،گلستانِ جوہر میں ایک رکشہ ڈرائیور نے دو خواتین پر حملہ کرتے ہوئے انہیں جان سے مارنے کی کوشش کی۔ کمپنی نے متاثرہ خواتین کو صرف پرومو کوڈ دے کر معاملہ رفع دفع کرنے کی کوشش کی … Continue reading کراچی: آن لائن رکشہ ڈرائیور کی دو خواتین کو جان سے مارنے کی کوشش، کمپنی نے پرومو کوڈ دیکر ٹال دیا، شہری برہم، بائیکاٹ کا عندیہ