آدھے خزانے کے عوام مالک! پاکستانی بینک ڈپازٹس میں عام شہری سب پر بھاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار پر مبنی ٹاپ لائن ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بینکاری نظام میں مقامی صارفین اور انفرادی افراد کا کردار بڑھتا جارہا ہے۔ اب ذاتی ڈپازٹس ملک کی مجموعی بینک ڈپازٹس کا تقریباً نصف ہیں۔ اگست 2025 تک مجموعی ڈپازٹس 33اعشاریہ 8 کھرب روپے تک پہنچ … Continue reading آدھے خزانے کے عوام مالک! پاکستانی بینک ڈپازٹس میں عام شہری سب پر بھاری