قصور کے فارم ہاؤس میں فحاشی اور منشیات کی محفل، 55 لڑکے لڑکیاں گرفتار، پکڑے جانیوالوں کی ویڈیو دیکھیں

قصور: پنجاب کے ضلع قصور کے نواحی علاقے مصطفیٰ آباد میں ایک فارم ہاؤس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر اخلاقی پارٹی پر چھاپہ مارا جس میں منشیات اور فحاشی کی شکایات پر کارروائی کی گئی۔ اس پارٹی میں شریک 30 لڑکے اور 25 لڑکیاں پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں، جنہیں مصطفیٰ آباد … Continue reading قصور کے فارم ہاؤس میں فحاشی اور منشیات کی محفل، 55 لڑکے لڑکیاں گرفتار، پکڑے جانیوالوں کی ویڈیو دیکھیں