پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی، ٹرین میں نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران سفر میں اب مسافر مزیدار کھانوں سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔ پاکستان ریلوے نے ڈائننگ کار کے مینیو میں 40 سے زائد کھانے شامل کر لیے ہیں۔ ریلوے مسافروں کیلیے … Continue reading پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی