پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی، ٹرین میں نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران سفر میں اب مسافر مزیدار کھانوں سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔ پاکستان ریلوے نے ڈائننگ کار کے مینیو میں 40 سے زائد کھانے شامل کر لیے ہیں۔

ڈائننگ کار کو زکریا ایکسپریس میں لگایا جائے گا۔گرم روٹی کیلیے تندور بھی موجود جب کہ باربی کیو اور پیزا بھی ملے گا۔

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

چند ہفتوں میں دیگر ٹرینوں میں بھی نئی ڈائننگ کار متعارف کرادی جائے گی، جس کے باعث مسافروں کو بڑی سہولت میسر آجائے گی۔

Related Posts