پاکستانی شائقین کرکٹ مایوس نہ ہوں؛ فائنل کھیلنے کی امید باقی ہے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک بار پھر پاکستان کے لیے مایوس کن ثابت ہوا، جہاں قومی ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت سے شکست کے ساتھ ہی پاکستان کی فائنل میں رسائی مشکل ہو گئی ہے … Continue reading پاکستانی شائقین کرکٹ مایوس نہ ہوں؛ فائنل کھیلنے کی امید باقی ہے