دبئی میں پاکستانی خاتون کی نیکی مصیبت بن گئی، درجنوں بلیوں کے باعث بے دخلی کا خطرہ

عائشہ رشید، ایک 39 سالہ پاکستانی خاتون جو متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں، دبئی کے ایک اپارٹمنٹ میں پناہ دیے گئے 65 بلیوں کو بچانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ ان کی پراپرٹی مینجمنٹ کمپنی نے جانوروں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے، بصورتِ دیگر انہیں 2 اکتوبر تک بے دخلی کا سامنا … Continue reading دبئی میں پاکستانی خاتون کی نیکی مصیبت بن گئی، درجنوں بلیوں کے باعث بے دخلی کا خطرہ