آج پاکستان کی جیت پکی! شاہین ممکنہ مین آف دی میچ، وسیم اکرم نے فتح کے گرسکھادیئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نوجوان کھلاڑیوں اور ٹیم کی حکمتِ عملی سے متعلق اہم مشورے دیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھیشیک شرما جیسے جارح مزاج بلے باز کے خلاف میچ کی ابتدا میں باؤنسر نہ کروائیں بلکہ پیسرز کے ذریعے دباؤ ڈالیں اور شاہین آفریدی کو ان کے … Continue reading آج پاکستان کی جیت پکی! شاہین ممکنہ مین آف دی میچ، وسیم اکرم نے فتح کے گرسکھادیئے