اسرائیلی بمباری سے فلسطینی اداکارہ دو بیٹیوں سمیت شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بدترین بمباری کا سلسلہ جاری ہے، معروف فلسطینی اداکارہ انس الصقع بھی اپنی دو بیٹیوں سمیت شہید ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری میں معروف فلسطینی اداکارہ انس الصقہ کے گھر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیلی پاگل پن … Continue reading اسرائیلی بمباری سے فلسطینی اداکارہ دو بیٹیوں سمیت شہید