اسرائیلی بمباری کا 27 واں روز، شہداء کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ 27 ویں روز بھی تھم نہ سکا، شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں مزید 256 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بیان کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت … Continue reading اسرائیلی بمباری کا 27 واں روز، شہداء کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئی