ملک میں اگلی حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی، آصف علی زرداری

نوابشاہ: سابق صدرآصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلی حکومت پیپلزپارٹی بنائے گی، جیالوں نے ہر دور میں چیلنجز کو قبول کیا ہے۔ سابق صدرآصف علی زرداری کی نواب شاہ میں سکرنڈ اور قاضی احمد سے تعلق رکھنے والے پارٹی کارکنان اور معززین سے ملاقات ہوئی، جس میں سیاسی حکمت عملی پر … Continue reading ملک میں اگلی حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی، آصف علی زرداری