ملک بھر میں نئے گھریلو گیس کنکشنز پر مستقل پابندی عائد

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کو باضابطہ طور پر ایک فریم ورک ارسال کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے نئے گیس کنکشنز کے اجراء پر مستقل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کے تحت تین ملین سے زائد … Continue reading ملک بھر میں نئے گھریلو گیس کنکشنز پر مستقل پابندی عائد