جھلسنے والے مریضوں کیلئے ملک میں پہلا اسکن بینک قائم

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) نے ملک کا پہلا اسکن بینک قائم کر دیا ہے جس سے جھلسنے والے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے بڑی سہولت میسر آئے گی۔ یہ منصوبہ ایک طویل عرصے سے زیرِ غور تھا، جس کا مقصد مریض کی اپنی جلد کو لیبارٹری میں … Continue reading جھلسنے والے مریضوں کیلئے ملک میں پہلا اسکن بینک قائم