وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی 1 روزہ دورے کیلئے کویت روانگی

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج 1 روزہ دورے کیلئے کویت روانہ ہو رہے ہیں۔ پاکستان اور کویت کے مابین برادرانہ و مذہبی روابط طویل تاریخ رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 1 روزہ دورے کے دوران کویت کے شاہی خاندان، حکومت اور عوام سے امیرِ کویت کے انتقال پر اظہارِ … Continue reading وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی 1 روزہ دورے کیلئے کویت روانگی